23

امریکہ سے افسوسناک خبر:طیارہ سکول پر گر کر تباہ۔۔۔

لاس اینجلس (ویب ڈیسک) امریکی ریاست کیلیفورنیا میں میں چھوٹا طیارہ سکول پر گر کر تباہ ہو گیا حادثے میں پائلٹ ہلاک ہو گیا۔سانٹا بابرا کائونٹی فائر ڈیپارٹمنٹ کے مطابق سنگل انجن پر مشتمل سویلین طیارہ گزشتہ روز سولو پرواز کے دوران نامعلومات وجوہات کی بناء پر سانٹا بابربرا کائونٹی کے علاقہ اورکٹ ایلیمنٹری سکول کے گرائونڈ میں گر کر تباہ ہو گیا جو کورونا وائرس کے باعث بند تھا حادثے میں پائلٹ ہلاک ہو گیا جبکہ حادثے میں سکول کی عمارت کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔ حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں