40

کورونا کیخلاف جنگ، طبی عملے کیلئے ہیلتھ رسک بونس کااعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کورونا کیخلاف جنگ میں ہراول دستے کا کردار ادا کرنیوالے طبی عملے کیلئے ہیلتھ رسک بونس کا اعلان کیا ہے۔گزشتہ روزصحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا ڈاکٹرز، نرسیں اور دیگر پیرا میڈیکل ا سٹاف اس جہاد میں سب سے آگے ہیں، ہمیں ان کی ذاتی حفاظت کا مکمل احساس ہے، ان کو تمام ضروری حفاظتی سامان فراہم کیا جا رہا ہے، اس کے علاوہ ان کو ہیلتھ رسک بونس بھی دیا جائے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں