0

بھارت نے 2 پاکستانیوں کو رہاکردیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )بھارت نے غلطی سے سرحد پار کرنے والے 2 پاکستانیوں کو رہاکردیا،رہا ہونے والے سجادحیدرکا تعلق لاہور اور مبشربلال کا قصورسے ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت نے دو پاکستانیوں کو رہا کردیا،پاکستانیوں کو واہگہ بارڈرپرپاکستانی سیکیورٹی حکام کے حوالے کیاگیا،رہا ہونے والے سجادحیدرکا تعلق لاہور اور مبشربلال کا قصورسے ہے۔سجادحیدر اور مبشربلال نے غلطی سے سرحد عبور کرلی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں