0

امریکہ اور چین ششماہی مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر متفق

امریکہ اور چین نے معاشی تنازعات کے حل کیلئے ششماہی مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر اتفاق کیا ہے۔اطلاعات کے مطابق امریکہ اور چین کے درمیان جامع اقتصادی مذاکرات کے دوربارہ آغاز کا اعلان بدھ کو کیا جائیگا جو تجارتی معاہدے کے پہلے مرحلے پر دستخطوں کا حصہ ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں