ایس بی پی نے شرح تبادلہ سے متعلق وضاحتی بیان جاری کردیا

کراچی(نیوز ڈیسک )سٹیٹ بینک آف پاکستان ( ایس بی پی) نے شرح تبادلہ سے متعلق وضاحتی بیان جاری کردیا ہے۔ایس بی پی کےمطابق شرح تبادلہ کاتعین مارکیٹ طلب ورسد پرکرتی ہے۔مرکزی بینک کےمطابق شرح تبادلہ دراصل ادائیگیوں کےتوازن کاپرتوہے،فارورڈریٹ کا تعین،سپاٹ اوردو مدتوں کے شرح سود سےہوتا ہے۔ایس بی پی کےمطابق آئی ایم ایف پروگرام میں شرح تبادلہ کاہدف مقررنہیں ہے۔وضاحتی بیان میں مزیدکہاکہ آئی ایم ایف رپورٹ میں شائع ہونےوالی شرح تبادلہ مفروضہ ہے،فنڈرپورٹ میں شائع کئی گئی شرح تبادلہ اندازے نہیں ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں