0

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کتنا اضافہ ہوا؟ خبرآگئی

کراچی(نیوز ڈیسک )پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان ۔ دن کے آغاز میں ہی ہنڈرڈ انڈیکس میں 435پوائنٹس اضافہ ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق سٹاک مارکیٹ میں آج بھی کاروباری سرگرمیاں مثبت پیشرفت کے ساتھ جاری ہیں۔100انڈیکس 435اضافے کے 42,523.07سے بڑھ کر42,958.93 تک پہنچ گیا جبکہ اس وقت انڈیکس 42,938.45پر ٹریڈ کررہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں