0

آسٹریلیا کے جنگلات میں آتشزدگی، شاہد آفریدی میدان میں آگئے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل رائونڈر شاہد آفریدی کی فائونڈیشن نے آسٹریلیا میں لگنے والی آگ کوبجھانے کیلئے امدادی کارروائیوں میں مدد کا اعلان کر دیا ہے۔

اس بات کا اعلان پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کیا۔یاد رہے کہ آسٹریلیا کے جنگلات میں لگی آگ سے اب تک 32 افراد ہلاک، ہزاروں گھر تباہ، 48 کروڑ جانور ہلاک اور 30 لاکھ ہیکڑ پر رقبہ متاثر ہوا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں