0

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کم ہونے سے تیل کی قیمت گرگئی

ٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک )مشرق وسطیٰ میں امریکااور ایران میں جاری کشیدگی کی شدت کم ہونے سے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بھی کم ہوگئیں۔ برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق مشرق وسطیٰ میں ایران اور امریکا کے آمنے سامنے آنے کے بعد تیل کی قیمتوںمیں اضافہ ہوا تھا تاہم اب شدت کم ہونے سے عالمی منڈی میں کام تیل کی قیمتوں میں بھی کمی ہوئی ہے۔رپورٹ کے مطابق برینٹ کرووڈکی قیمت میں بیس سینٹ کی کمی ہوئی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں