وزیراعظم عمران خان 31 جنوری کو ملائیشیا کا دورہ کریں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیراعظم عمران خان 31 جنوری کو ملائیشیا کا دورہ کریں گے،وزیراعظم عمران خان ملائیشین ہم منصب مہاتیر محمد سے ملاقات کریں گے۔

نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان 31 جنوری کو ملائیشیا کا دورہ کریں گے،وزیراعظم عمران خان ملائیشین ہم منصب مہاتیر محمد سے ملاقات کریں گے۔ذرائع کاکہنا ہے کہ ملائیشین ہم منصب سے ملاقات میں امت مسلمہ کے اتحاد پر بات چیت ہوگی،وزیراعظم عمران خان ملائیشیا سمٹ میں عدم شرکت کی وجوہات سے آگاہ کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں