سوات ایک بار پھر لرز اٹھا ، شہریوں میں خوف وہراس

سوات (مانیٹرنگ ڈیسک ) سوات اورگردو نواح میں زلزلہ ، لوگوں میںخوف وہراس پھیل گیا ، کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے ۔تفصیلات کے مطابق سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس سے لوگوں میں خو ف وہراس پھیل گیا اوروہ کلمہ طیبہ کاورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے ۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.2ریکارڈ کی گئی ۔ زلزلے کی گہرائی 181کلومیٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں