وزیر اعظم عمران خان آج میانوالی کا دورہ کریں گے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وزیر اعظم عمران خان آج آبائی ضلع میانوالی کا دورہ کریں گے۔وزیر اعظم آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دورہ میانوالی پر وزیر اعظم ماڈل پولیس سٹیشن کا افتتاح کریں گے۔ آئی جی پولیس وزیر اعظم کو پولیس سٹیشنز کے حوالے سے خصوصی اقدامات پر بریفنگ دیں گے، اس کے علاوہ وزیر اعظم نمل انسٹیٹیوٹ کا بھی دورہ کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں