0

سنکیانگ میں مقیم تمام قومیتوں کو مکمل مذہبی آزادی اور بنیادی حقوق حاصل ہیں، چین

سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کے محکمہ علاقائی ثقافت اور سیاحت کے نائب ڈائریکٹر Guli Ablem، نے کہا ہے کہ سکیانگ چین کا اٹوٹ حصہ ہے۔ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سنکیانگ میں مقیم تمام قومیتوں کو مکمل مذہبی آزادی اور بنیادی حقوق حاصل ہیں۔ انہوں نے سنکیانگ کے بارے میں مغربی ممالک کی طرف سے کی جانے والی ہرزہ سرائی کو یکسر مسترد کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں