وزیراعظم عمران خان آج فیصل آباد میں علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی کا افتتاح کرینگے

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ کمپنی کے چیئرمین میاں کاشف اشفاق نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی کیلئے چار ہزار ایکڑ رقبہ مختص کرنے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔ وزیراعظم فیصل آباد میں پہلے شیلٹر ہوم کا افتتاح بھی کریںگے جو چار کنال سے زائد رقبے پر تعمیر کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں