آئی سی سی نے سری لنکا کی ٹیم کو بھاری جرمانہ کر دیا

پالے کیلی (ویب ڈیسک) سری لنکن ٹیم کو نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں سلو اوور ریٹ کی بناءپر جرمانے کا سامنا کرنا پڑا۔

ایمرٹس آئی سی سی ایلیٹ پینل آف میچ ریفریز اینڈی پیکرافٹ کے مطابق سری لنکن ٹیم مقررہ وقت تک اوورز ختم کرانے میں ناکام رہی اور اس نے مطلوبہ وقت سے دو اوور شارٹ کئے اسلئے سری لنکن کھلاڑیوں پر میچ فیس کا 40، 40 فیصد جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں