0

ایران میں 36 پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا گیا

نوکنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک ) ایرانی سیکورٹی فورسز نے غیرقانونی راستے ایران میں داخل ہونے پر 36 پاکستانی باشندوں کو گرفتار کرکے راہداری گیٹ پر لیویز کے حوالے کردیا گیا جوکہ ایران کے راستے یورپ جانا چاہتے تھے مزید تفتیش لیویز کررہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں