0

افغانستان کے صدارتی انتخابات کے نتائج کا اعلان کردیاگیا

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک )افغانستان کے صدارتی انتخابات کے ابتدائی نتائج کا اعلان کردیاگیا،افغان صدراشرف غنی دوسری بار کامیاب ہو گئے۔

خبرایجنسی کے مطابق افغانستان کے صدارتی انتخابات کے ابتدائی نتائج کا اعلان کردیاگیا،افغان صدراشرف غنی دوسری بار کامیاب ہو گئے،اشرف غنی نے 50 فیصد ووٹ حاصل کئے ہیں ،اشرف غنی نے عبداللہ عبداللہ کو شکست دی ہے ۔افغان الیکشن کمیشن کاکہنا ہے کہ ان کے مخالف نتائج کو چیلنج کر سکتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں