یواے ای کے وزیرخارجہ کل پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک):متحدہ عرب امارات (یو اے ای)کے وزیر خارجہ عبداللہ بن زاید النہیان کل پاکستان کے دورے پر پہنچیں گے ۔میڈیا رپورٹس کے بعد سعودی عرب کے یواے ای کے وزیر خارجہ عبدااللہ بن زاید النہیان کل ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے ، عبداللہ بن زاید النہیان پاکستان کی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں