نامور پاکستانی ادکارہ کی جان کو خطرہ

لاہور(نیوز ڈیسک )نامور پاکستانی ادکارہ کی جان کو خطرہ ۔نجی ٹی وی کے مطابق اداکارہ میرا نے کہاہے کہ انہیں دھمکی آمیز فون کالز آرہی ہیں۔انہوں نے کہاان کی جان کو خطرہ ہے۔مجھے دھمکی آمیز کالز آرہی ہیں جبکہ انہوں نے اپنی فلم کو پروموٹ کرنا ہے۔اپنی نئی فلم کوپروموٹ کرناچاہتی ہوں ۔میرا نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ انہیں تحفظ کرے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں