0

قطری شہزادوں کا 7 رکنی وفد پاکستان پہنچ آیا

سرگودھا(مانیٹرنگ ڈیسک) سرگودھا ریجن کے علاقہ نورپور تھل میں تلور کے شکار پر قطری شہزادہ 7 رکنی وفد کے ہمراہ پہنچ گیا۔ نجی اخبار کے مطابق قطری شہزادہ عبدالرحمان بن جاسم 7 رکنی وفدکے ہمراہ تلور،کے شکارکیلئے سرگودھا ریجن کے علاقہ نورپور تھل پہنچ گیا۔ یہ قطری وفد یہاں دو ہفتے سے زائد قیام کرے گا۔ وفد کی سکیورٹی کے فول انتظامات کر کے علاقہ میں 100 سے زائدپولیس افسران وملازمین کو تعینات کر دیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں