چین اور لاؤس کے انجینیئرز نے ٹنل کی تعمیر کا کام طے شدہ شیڈول سے 43 دن پہلے مکمل کرلیا

چین اورلاؤس کے انجینیئرز نے لاؤس کے دارلحکومت وینٹیانے کے شمال میں ایک ریلوے ٹنل کی تعمیر کا کام طے شدہ شیڈول سے 43 دن پہلے مکمل کرلیاہے۔ لاؤس ریلوے حکام کے مطابق ٹنل کی تعمیرسے مشکل پہاڑی سلسلوں میں مقیم عوام الناس کو سفر کی بہترسہولیات میسر ہوں گی جبکہ چین کے اشتراک سے مزید ریلوے ٹنل تعمیر کرنے کا کام جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں