ہانگ کانگ کی صورتحال پر شی چن پھنگ کا اہم خطاب

ہانگ کانگ(مانیٹرنگ ڈیسک )چودہ نومبر کو برازیل کے دارالحکومت برازیلیا میں برکس ممالک سربراہان کے گیارہویں اجلاس کے موقع پر چینی صدر شی چن پھنگ نے ہانگ کانگ کی موجودہ صورتحال پر چین کا واضح موقف پیش کیا۔

اس حوالے سے سترہ نومبر کو ہانگ کانگ کے مختلف سماجی حلقوں کی جانب سے اس رائے کا اظہار کیا گیا کہ ہانگ کانگ کے تمام معاشرتی طبقات کو صدر شی جن پھنگ کے خطاب کی رہنمائی میں متحد ہو کر تشدد کی مخالفت کرنی چاہیئے تاکہ ہانگ کانگ کی خوشحالی اور عوام کی بھلائی کا بہتر طور پر تحفظ کیا جا سکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں