0

ملکی معیشت کو دباؤ کا سامنا ہے، مرکزی چینی بینک

چین کے مرکزی بینک نے کہا ہے کہ ملک میں حکومت کی میکرو پالیسیاں نافذ ہو رہی ہیں۔عوامی بینک آف چین نے اپنی حالیہ سہ ماہی پالیسی رپورٹ میں کہا کہ ملکی معیشت کو دباؤ کا سامنا ہے اور اس لئے داخلی نمو کو مزید بڑھایا جانا چاہئے۔ بینک نے کہا ہے کہ افراط زر کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے کوششوں کو بڑھانا چاہئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں