ہانگ کان(مانیٹرنگ ڈیسک )چینی پیپلز لبریشن آرمی ہانگ کانگ گیریژن کے درجنوں افسران اور جوانوں نے شر پسند عناصر کی جانب سے سڑک پر کھڑی کی گئی رکاوٹوں کو ہٹانے میں مقامی انتظامیہ کی مدد کی ہے۔ شارٹس اور ٹی شرٹس میں ملبوس، دستوں نے ننگے ہاتھوں سے سڑک پربکھرے اینٹوں کے ٹکڑوں کو اٹھایا۔
