0

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک رہے گا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک جبکہ شمالی حصوں میں سرد رہے گا۔تاہم پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں دھند چھائی رہنے کا امکان ہے۔آج (اتوار) صبح ریکارڈ کیا گیا بعض بڑے شہروں کا درجہ حرارت اسلام آباد 10 ڈگری سینٹی گریڈ، لاہور 14، کراچی 21، پشاور 13، کوئٹہ 2، مری 5، گلگت 8 اورمظفرآباد 7 ڈگری سینٹی گریڈ-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں