0

سعودی عرب، کرپشن پر 5 ملزمان کو 32 برس قید، 90 لاکھ جرمانہ

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں قومی دولت لوٹنے والوں کے خلاف بڑی کارروائی کے اعلان پر عمل درآمد شروع کردیا گیاہے۔ پبلک پراسیکیوشن نے مالیاتی اور انتظامی بدعنوانی کے 5 ملزمان کے خلاف 32 برس قید اور 90 لاکھ ریال جرمانے کے احکامات جاری کردیئے، ملزمان کو قومی دولت لوٹنے، سرکاری اثاثوں میں خرد برد اور دیگر الزامات کا سامنا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں