0

صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں باران رحمت کا نزول

لاہور (نیوز ڈیسک ) صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں باران رحمت کانزول ،سموگ کے خاتمہ اور بیماریوں سے نجات ملے گی ۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش ہورہی ہے ۔گلشن راوی ، غالب کالونی ، مناواں اورباٹا پور سمیت مختلف علاقوں میں باران رحمت کا نزول ہوا ہے ۔

طبی ماہرین کے مطابق بارش سے جہاں سموگ کے خاتمے میں مدد ملے گی تووہاں سموگ کے باعث پھیلنے والی ناک ، سانس اور گلے کی بیماریوں کا خاتمہ بھی ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں