0

چین اور امریکہ کا قومی سطح پر قانون سازی میں تعاون کو آگے بڑھانے کا عزم

امریکہ کا کہنا ہے کہ چین اور امریکہ نے مشترکہ طور پر قومی قانون سازی میں تعاون کو آگے بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔چین میں تعینات امریکی سفیر نے امید ظاہر کی ہے کہ دونوں ممالک کے اراکین پارلیمنٹ مشترکہ مفاد کے موضوعات پر تبادلہ خیال کریں گے۔

شمالی چین میں جاری چوتھے امریکہ، چین قومی قانون سازی تعاون فورم سے خطاب کرتے ہوئے امریکی سفیر نے کہا کہ اس فورم کے ذریعے دونوں فریقین قریبی تعلقات قائم کریں گے اور باہمی افہام و تفہیم میں اضافہ کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں