0

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی

کراچی(نیوز ڈیسک ) کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سونے کی قیمت میں 500 روپے فی تولہ کمی ہوگئی۔ہم نیوز کے مطابق سونے کی قیمت اب 86 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 428 روپے کمی ہوئی ہے۔428 روپے کمی کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت 73 ہزار 903 روپے ہوگئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں