ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ ترخشک رہے گا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ ترخشک رہے گا جبکہ کوئٹہ، قلات، زیارت اور شمالی علاقوں میں موسم سرد رہنے کا امکان ہے۔ آج (اتوار) صبح ریکارڈ کیا گیا بعض شہروں کا درجہ حرارت اسلام آباد 9 ڈگری سینٹی گریڈ، لاہور اور پشاور 12، کراچی 20، کوئٹہ 1، گلگت 3، مظفرآباد 5 اور مری 7 ڈگری سینٹی گریڈ-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں