ایران میں زلزلے کے جھٹک

تہرا ن (مانیٹرنگ ڈیسک )ایران کے شمال مغربی علاقے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ 9ریکارڈ کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق ایران کے شمال مغربی علاقے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، امریکی جیالوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ 9ریکارڈ کی گئی ہے،غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق زلزلے سے3افراد جاں بحق جبکہ 20سے زائد زخمی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں