پاکستان کے کرنسی نوٹوں پر بنے تعمیراتی شاہکار

مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ایک زرخیز ثقافت رکھنے والا ملک ہے جہاں درجنوں ایسی تاریخی عمارتیں موجود ہیں جو ہماری اس زرخیز ثقافت کا اہم حصہ ہیں۔اپنے منفرد اور نمایاں تعمیراتی ڈیزائن کے باعث ان عمارتوں کو نہ صرف پاکستانی بلکہ غیر مقامی سیاح بھی دنیا بھر سے دیکھنے اور لطف اندوز ہونے کے لیے آتے ہیں۔ ان تاریخی عمارات کی اہمیت کے پیشِ نظر، ہمیں پاکستان کے کرنسی نوٹوں پر بھی ان عمارات کی تصاویر نظر آتی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں