چینی صدر کی زیرِ صدارت سی پی سی مرکزی کمیٹی کا اجلاس

چینی صدر شی چن پھنگ کی زیرِ صدارت چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کا اجلاس بیجنگ میں منعقد ہوا۔اجلاس میں چینی خصوصیات کے حامل سوشلسٹ نظام پر عمل پیرا رہنے، نظام کی بہتری، قومی نگرانی کے نظام کے فروغ سمیت اہم امور پر بات چیت کی گئی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ چینی کمیونسٹ پارٹی کی 19ویں مرکزی کمیٹی کا چوتھا کل رکنی اجلاس 28 سے 31 اکتوبر تک بیجنگ میں منعقد ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں