دوسرا بین الاقوامی اقتصادی فورم کا 5 نومبر کو شنگھائی میں انعقاد

“کھلا پن، تخلیق، تعاون اور مشترکہ مفادات” کے عنوان سے دوسرا ہونگ چھیاؤ بین الاقوامی اقتصادی فورم 5 نومبر کو شنگھائی میں منعقد ہوگا۔

فورم میں عالمی تجارتی تنظیم، اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام، اور اقوام متحدہ کی تجارت و ترقی سے متعلق کانفرنس سمیت بین الاقوامی تنظیموں کو مدعو کیا گیا ہے۔ اس فورم میں سیاسی، کاروباری، اور تعلیمی حلقوں سے تعلق رکھنے والے چینی اور غیر ملکی مہمان کھلے پن، اشتراک، توازن اور مشترکہ مفادات کی حامل عالمی معیشت کی تعمیر کے لئے تبادلہ خیال کریں گے اور تجاویز پیش کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں