چین نے افریقی ملک انگولا میں صاف پانی کا منصوبہ مکمل کر لیا

چین نے افریقی ملک انگولا کے مرکزی صوبہ کے شہر Kuito میں صاف پانی کا ایک منصوبہ مکمل کیا ہے، جس کے ذریعے ایک لاکھ 60 ہزار لوگوں کو پانی کی سہولت میسر ہوں گی۔ اس موقع پر منصوبہ کے پروجیکٹ آفیسر Si Qin نے کہا ہے کہ مذکورہ منصوبے کی تکمیل سے لوگوں کو یومیہ 15 ہزار گیلن صاف پانی فراہم کیا جاسکے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں