چھٹی عالمی انٹرنیٹ کانفرنس کا انعقاد

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیور و کے رکن اور پارٹی کے محکمہ تشہیر کے سربراہ ہوانگ کھون مینگ نے چھٹی عالمی انٹرنیٹ کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔

انہوں نے صدر مملکت شی جن پھنگ کے تہنیتی پیغام پڑھا اور خطاب بھی کیا۔ہوانگ کھون مینگ نے کانفرنس میں شریک اہم مہمانوں سے ملاقات کی اور انٹرنیٹ کی روشنی نامی ایکسپو کا دورہ بھی کیا۔موجودہ کانفرنس کا موضوع ہے “ذہنی رابطہ کھلا تعاون: انٹرنیٹ کے شعبے میں بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر” ۔اس کانفرنس میں اسی سے ذائد ممالک اور علاقوں کے تقریباً پندرہ سو مہمان شریک ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں