0

ہانگ کانگ ایک ملک دو نظام کی پالیسی کو برقرار رکھے گا، چیف ایگزیکٹو ہانگ کانگ

چین کے ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کی چیف ایگزیکٹو کیری لام نے اپنے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ ہانگ کانگ ایک ملک دو نظام کی پالیسی کو برقرار رکھے گا اور قانون کو انصاف کے ساتھ نافذ کرے گا۔ کیری لام نے اپنی حکومت کی سالانہ پالیسی پروگرام کے بارے میں تفصیلات کا ذکر کرتے ہوئے اس عزم کا بھی اعادہ کیا کہ وہ معاشرے میں امن و امان کی بحالی کو یقینی بنائیں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں