0

تخیل میںزوم کیجئے ،اووپو نے OPPO Reno 2سیریز متعارف کروادی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)اوپو پاکستان نے لاہور کے Falettisہوٹل میں منعقدہ ایک تقریب میںنئی Reno2سیریز متعارف کرادی ہے ۔Reno2اور Reno2 Fماڈلز اوپو کے مشہور رینو سیریز کا تسلسل ہیں،جو کہ فوٹوگرافی میںاضافے کی تمام تر خصوصیات سے لیس ہیں۔اس کے quad-cameraسیٹ اپ میں5x Hybrid Zoomشامل ہے جو کہ استعمال کنندہ کو زوم کی مدد سے دور سے بھی قریب کا مشاہدہ فراہم کرتا ہے ،اس کا Ultra Dark Mode رات کی تاریکی میںیا مکمل اندھیرے کی صورت میںبہترین تصویر بنانے اور Ultra Steady Video.شاندار مستحکم ویڈیو بنانے کی صلاحیت دیتا ہے ۔

اوپو پاکستان کے سی ای او George Long,کا کہناہے کہ رینو سیریز میں پہلے سے ہی تخلیقاتی روح ہونے کے باوجود ہماری اس نئی تخلیق میںصارفین کو اور بھی زیادہ با اختیار بنایا گیا ہے تا کہ وہ نئی جہد دریافت کرسکیں۔اس کی جدید کیمرہ ٹیکنالوجی مختلف ماحول اور منظر ناموں میں،وسیع سے لے کر تنگ گلیوں تک یا سورج کا بوسہ لیتے ساحلوں سے مدھم ،چاندنی راتوں تک بہترین نتائج دیتے ہیں۔

Advanced Camera Tech Unleashes User Creativity

Reno2کو چار کیمرو ں سے لیس کیا گیا ہے ،جو کہ 5x Hybrid Zoom,اور Ultra-Wide-Angle lensو دیگر کے ساتھ مکمل فوکل لینتھ imagingسسٹم فراہم کرے گا ۔مختلف فوکل لینتھ کے تین لینس ہموار اور مستحکم زوم منتقلی کو یقینی بنانے کےلئے الٹرا وائیڈ اینگل سے ٹیلیو فوٹو،fusing imageٹیکنالوجی سے ایک منفرد 5x Hybrid Zoomاثرات کی تخلیق کےلئے کام کرتا ہے ۔اس کے Ultra-Wide-Angleلینس مختلف امیجز اور فوٹو تھیم لانے کےلئے ایک متاثر کن 116°نقطہ نظر فراہم کرتے ہیں۔

آپٹیکل امیج اسٹیبلائزیشن کے ساتھ 48MPپرائمری لینس سے لیس،F1.7 اپرچر اور Quad Bayer technology,کے ساتھ ایک 1/2-inch sensorکی موجودگی میںReno2کم روشنی میں بھی بہترین کارکردگی دکھاتا ہے ۔Reno2سیریز کا Ultra-Dark Modeاپنی طاقتور NPUاور اوپو fine-tuned algorithms.کے ذریعے مختلف اقسام کے راتوںکے تمام سین کو کورکرتا ہے ،حتیٰ کہ اگر روشنی کی سطح 1 lux,سے بھی کم ہو تو یہ اپنے ہارڈ ویئر network-optimized AI noise reduction.کے ذریعے تصاویر کو کھلی آنکھ سے آگے بڑھاتا ہے ۔اس کی Software dynamic exposure adjustments اور secure optimal picture brightnessرات کے اوقات میں اشیاءکو صاف ظاہر کرکے بلٹ ان NPUکے ساتھ تیزی سے تصویر بنانے کی سہولت فراہم کرتا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں