0

سعودی ولی عہد کو آپریشن کے بعد ہسپتال سےگھر منتقل کر دیا گیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی اپینڈیسائٹس کی سرجری کامیاب رہی، ایوان شاہی کے مطابق ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو کامیاب اپینڈیسائٹس سرجری کے بعد ہسپتال سے فارغ کر دیا گیا ہے۔سعودی عرب کے شاہی محل کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا آپریشن ریاض کے کنگ فیصل سپیشلسٹ ہسپتال میں کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں