سائنسدانوں نے مردوں اور عورتوں کو بانجھ پن سے بچنے کابہت آسان طریقہ بتادیا

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) فی زمانہ مردوخواتین میں بانجھ پن اور کینسر جیسے امراض تیزی سے بڑھ رہے ہیں جس کی ایک بڑی وجہ ہماری غذائی عادات میں تبدیلی آنا بھی ہے۔ اب سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں ان بیماریوں سے بچنے کا انتہائی آسان طریقہ بتادیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ جو لوگ گھر میں پکا کھانا کھاتے ہیں ان کے بانجھ ہونے اور انہیں کینسر لاحق ہونے کا امکان باہر کا کھانا کھانے والوں کی نسبت بہت کم ہوتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں