بیڈ منٹن میں پاکستان کا گولڈ میڈل

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے انڈر 21 بیڈ منٹن کھلاڑی راجہ ذولقرنین اور محمد عدنان نے مالدیپ میں کھیلی جانے والی ساﺅتھ ایشیا ریجنل بیڈمنٹن چیمپئن شپ میں ڈبلز فائنل میں بھارتی جوڑی کو شکست دے کر گولڈ میڈل حاصل کرلیا، پاکستان نے مسکڈ ٹیم ایونٹ میں برانزمیڈل جیتا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں