0

دی اکانومسٹ نے نام نہاد بھارتی جمہوریت کی قلعی کھول دی

بین الاقوامی میگزین دی اکانومسٹ نے نام نہاد بھارتی جمہوریت کی قلعی کھول دی ہے۔دی اکانومنسٹ نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ بھارت قومیت کے نشے میں آمریت کی جانب گامزن ہےاور مودی ہندوستان کو یک جماعتی ریاست بنانے میں مصروف  ہیں۔جریدے کا کہنا ہے کہ مودی حکومت میں ہندوتوا کے پیروکاروں کو اعلیٰ حکومتی عہدوں سے نوازا جارہا ہے۔

رپورٹ کے مطابق حال ہی میں بھارتی حکومت کے وزرا نے ایک متنازع بھارتی صحافی ارنب گوسوامی کی ضمانت منظور کروائی، گوسوامی کیس ہر گز آزادی اظہار رائے کی نمائندگی نہیں کرتا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں