0

الیکٹورل کالج ووٹوں میں شکست ہوئی تو وائٹ ہاؤس چھوڑ دونگا، دونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر ان کوالیکٹورل کالج ووٹوں میں شکست ہوتی ہے تو وہ وائٹ ہاؤس چھوڑ دیں گے۔ٹرمپ کا کہنا تھا کہ جوبائیڈن کا امریکی صدر منتخب ہونا تاریخ کی سب سے بڑی غلطی ہو گی۔انہوں نے ایک مرتبہ پھر الیکشن میں دھاندلی کے الزامات عائد کرتے ہوئے کہا کہ’ان کے لیے شکست تسلیم کرنا اتنہائی مشکل ہو گا کیونکہ ان کو معلوم ہے کہ ان کے ساتھ بہت بڑا فراڈ کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں