0

دنیائے فٹبال کے عظیم ہیرو میراڈونا کی آخری رسومات ادا

دنیائے فٹبال کے عظیم ہیرو اور ارجنٹینا کے فٹ بال لیجنڈ میراڈونا کی بیونس آئرس کے بیلا وسٹا قبرستان میں آخری رسومات ادا کر دی گئی ہیں۔ارجنٹینا کے فٹ بال لیجنڈ میراڈونا کی آخری رسومات میں خاندان کے افراد اور قریبی احباب نے شرکت کی ۔آخری رسومات سے قبل ہیرو کی میت کو بیونس آئرس کی سڑکوں سے گزار کر خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں