0

بھارت میں شادی کے نام پر مذہب کی تبدیلی غیر قانونی قرار

بھارت کی ریاست اتر پردیش کی حکومت نے شادی کے لیے مذہب کی جبراً تبدیلی کے خلاف سخت قانونی مسودے کی منظوری دے دی ہے ۔شادی کیلئے مذہب تبدیل کرنے والوں کو 2 ماہ قبل ضلعی مجسٹریٹ سے اجازت لینا ہو گی۔آرڈیننس کے مسودے کے تحت زبردستی سے مذہب کی تبدیلی پر 3 سے 10 سال تک کی جیل کی سزا اور 15 سے 50 ہزار تک جرمانہ ہو سکتا ہے۔جبری مذہبی تبدیلی کے متاثرہ شخص کو 5 لاکھ ہرجانہ ادا کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں