چین نے کشمیرسے متعلق پاکستان کے اصولی موقف کی حمایت کی ہے، وزیرخارجہ

بیجنگ (نیوزڈیسک) وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کا کہنا ہے کہ کشمیر پر چین کی بہت واضح پوزیشن ہے انہوں نے ہماری تاریخی پوزیشن کواپنایاہواہے, زیرخارجہ نے مزیدکہاکہ چینی صدرمختصردورے پربھارت جارہے ہیں، اس غیررسمی دورے سے قبل باہمی امورپرگفتگوہوناضروری تھی, چینی صدرکی واپسی کے بعد دوبارہ ان سے رابطہ ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں