0

پاکستان کا بھارتی دہشت گردی کے ثبوت جلد اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری کو پیش کرنیکا اعلان

پاکستان نے بھارتی دہشت گردی کے ثبوت جلد اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری کو پیش کرنیکا اعلان کیا ہے ۔ایک نجی نیوز چینل سے بات کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیریوں کی سفارتی، اخلاقی اور سیاسی حمایت جاری رکھے گا۔خیال رہے کہ چند روز قبل وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان میں بھارتی دہشت گردی کے ناقابل تردید ثبوت پیش کیے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں