0

چین اور بھارت کاسرحد پر موجود فوجی دستوں کو کشیدگی سے باز رکھنے پر اتفاق

چین کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ چین اور بھارت کے درمیان کمانڈرز کی سطح کے مذاکرات کا آٹھواں دور گزشتہ روز منعقد ہوا ۔ بیان کے مطابق اس موقع پر چین اور بھارت کے سرحدی علاقوں کی کشیدہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔اس دوران دونوں ممالک کے رہنماؤں کے درمیان طے پائے جانے والے اتفاق رائے پر قائم رہنے اور سرحد پر موجود فوجی دستوں کو کشیدگی سے باز رکھنے پر اتفاق ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں