0

دیہی زندگی کو مضبوط بنانے کے لئے پالیسیوں کو عملی جامہ پہنایا جائے،چینی صدر

چین کے صدر شی چن پھنگ نے نئے زمانے میں دیہی علاقوں کے نظام کی اصلاحات ، کسانوں کے حقوق اور مفادات کے تحفظ کو ترجیح دینے کی کوششیں تیز کرنے پر زور دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ دیہی زندگی کو مضبوط بنانے کے لئے پالیسیوں کو عملی جامہ پہنایا جائے اور معاہدوں کے موجودہ میعاد ختم ہونے کے بعد ان کو مزید 30 سال تک بڑھایا جائے۔صدر شی کا کہنا تھا کہ کسانوں کے مفادات کے تحفظ کے لئے اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ قانون کے مطابق اجتماعی ملکیت کی اراضی کا معاہدہ کرنے والے کاشتکاروں کے حقوق میں کوئی تبدیلی نہ کی جائے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں