0

امریکی صدارتی الیکشن کے لیے ارلی ووٹنگ کا سلسہ جاری

امریکی صدارتی الیکشن کے لیے ریاست ٹیکساس میں ارلی ووٹنگ کا اختتام ہو گیا ہے ۔صدارتی الیکشن میں اب تک 9 کروڑ 5 لاکھ سے زائد ووٹ کاسٹ کیے جا چکے ہیں، ڈاک کے ذریعے پونے 6 کروڑ سے زائد ووٹ کاسٹ کیے گئے ہیں۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈاک کے ذریعے ووٹنگ پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس سے نتائج میں تاخیر کا خدشہ ہے، ادھر کانگریس، سینیٹ اور سٹی کونسلز کے انتخابات کے لیے بھی ووٹنگ جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں