0

کووڈ -۱۹ پر سیاست نہ کی جائے، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ایڈہانوم نے کہا ہےکہ کووڈ -۱۹ پر سیاست نہ کی جائے ۔ انہوں نے کہا کہ نوول کرونا وائرس کا وسیع پیمانے پر پھیلاو کوئی سیاسی کھیل کا میدان نہیں ہے کہ جس میں اس وبا سے فٹ بال کی طرح کھیلا جائے ۔ان کا کہنا تھا کہ یک طرفہ طور پر اپنی خواش کے مطابق سوچ رکھنا اور تضادات کو دانستہ طور پر آگے منتقل کرنا اس وبا کے پھیلاو کو نہیں روک سکتے اور نہ ہی اس سے جانیں بچ سکتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں